تیٌاری کرنا
IndonesianCebuanoChineseDeutschLa versión española de este documento.Tagalog (Philipinnes)La version française de ce document.GreekItalianKiswahiliPolskiA versão portuguesa deste documento.RumanianSomali
ArabicGujaratiHindiPunjabiPashtoSindhi
.
.
۔۔
.
تیٌاری کرنا
موبیلایزر کی راہنماي کے لیے ھدایات
تحریر: فل بارٹل
translated by Soobia Afroz
باب کا تعارُف
۔۔۔۔۔۔۔
اس باب " تیٌاری کرنا "۔۔ م میں موجود دستاويزات
....
اپنے آپ کو کمیونٹی کا موبیلیزر بنٌنے کے لیے تَيّار کرنا 
۔۔
کمیونٹی میں کامیابی سے 'اپنی مدد آپ' کے اصول کو بیدار کرنے سے پہلے آپ کو اپنے آپ کو تیٌار کرنا ہوگا ۔ آپ کو اپنے مقاصد کے بارے میں آگاہ ہونا چاہیے، اور اپنی کمیونٹی سے واقفِيَت ہونی چاہیے، اور آپ کے پاس ضروری اِستعداد اور مَہارَت ہونی چاہییں، اور آپ کو موبیلایزیشن یعنی کمیونٹی کو مُنَظَّم کرنے کے بُنیادی اصُول معلوم ہونے چاہییں
۔
سب سے پہلے آپ ایک جرنل، یعنی ایک روز نامچَہ شروع کیجیے۔ اس مقصد کے لیے آپ ایک کم خرچ اسکول کاپی استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ ایسی چار کاپیاں بناییٌے، جن کو بالترتیب یہ نام دیجیے: ۱: مقاصد اور اصول۔ ۲: ہدفی کمیونٹی ۔ ۳: موبیلایزر کی مہارتیں ۔ ۴: روز مرٌہ کے کاموں کا اندراج ۔ . بہر حال، آپ اپنی سوچوں کو جیسے بھی مُنظٌم کرنا چاہیں، اس بات کو یاد رکھیں کہ ان سوچوں کا اندراج کرنا ایک ضروری عمل ہے۔ 
..
اس باب میں آپ کو اپنے آپ کو تیٌار کرنے کے لیے ھدایات ملیں گی، لیکن اس بات کو یاد رکھیے، کہ ان کے ذریعے آپ "ہمیشہ کے لیے" تیٌار نہیں ہوے ہیں۔  . ہم موبیلایزر، اس باب میں موجود چیزوں کے بارے میں متواتر کچھ نہ کچھ سیکھتے رہتے ہیں۔ یہ ایک نا ختم ہونے والا سلسلہ ہے۔ اور اگر ہم نے یہ سوچا کہ ہم سب کچھ سیکھ گئے ہیں اور سب کچھ جان گئے ہیں تو یہ ایک بہت بڑی بھول ہو گی ۔
––»«––
....
صفحہ کا نچلا حصٌہ
حق اشاعت
ا آ ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ڎ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ء ی ے
بنیادی اصطلاحات
کتابچہ
تعارُف
تربیتی ابواب .
بشُکَرِيَہ
سایٹ کا خاکہ
 
ہوم پیج
فل بارٹل کی ویبسايٹ کا لنک
لوگوں کی طرف جایيے
آکان مطالعہ
.عمرانیات
ہم سے رابطہ کیجیے
   
 .تجدید  2009.06.02
وہ راستہ اپنانا جس میں سب سے کم مزاحمت کا سامنہ کرنا پڑے، تمام دریاوں اور کچھ انسانوں کو خَم دار یا دھوکے بَاز بنا دیتا ہے۔